جامعہ عین شمس
قاہرہ، مصر کی ایک عوامی جامعہ From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ عین شمس مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک اعلیٰ تعلیم کی جامعہ ہے۔ اس کا قیام 1950ء میں عمل میں آیا،[1] جامعہ میں انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی سند دیتی ہے۔
جامعة عين شمس | |
قسم | عوامی جامعہ |
---|---|
قیام | جولائی 1950ء |
انتظامی عملہ | 8,800 |
انڈر گریجویٹ | 170,000 |
مقام | قاہرہ، مصر |
کیمپس | عباسیہ، قاہرہ |
ویب سائٹ | www.asu.edu.eg |
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.