جامعہ خرطوم
سوڈان کی ایک یونیورسٹی From Wikipedia, the free encyclopedia
سوڈان کی ایک یونیورسٹی From Wikipedia, the free encyclopedia
جامعہ خرطوم (عربی : جامعه الخرطوم) سوڈان کے شہر خرطوم میں واقع ایک یونیورسٹی ہے۔ جامعہ خرطوم کو سوڈان کی قدیم اور عظیم ترین یونیورسٹی گردانا جاتا ہے۔ یہ افریقا اور شرق الاوسط کی معتبر ترین جامعات میں شمار کی جاتی ہے۔جامعہ خرطوم کثیر الاحاطہ اور مخلوط نظام تعلیم کی حامل عوامی درسگاہ ہے۔جامعہ خرطوم کا قیام 1902 میں گورڈن میموریل کالج کے نام سے عمل میں لایا گیا تھا۔ سوڈان کی آزادی کے بعد یکم جولائی 1956ء کو اسے جامعہ خرطوم کر دیا گیا۔[2]
جامعة الخرطوم | |
سابقہ نام | گورڈن میموریل کالج (1902-1951) یونیورسٹی کالج خرطوم (1951-1956) |
---|---|
شعار | الله - الحقيقة - الوطن - الإنسانية Allah - al-Haqiqa - al-Watan - al-Insaniyya[1] |
اردو میں شعار | God - Truth - Our Country - Humanity[1] |
قسم | عوامی جامعہ |
قیام | 1902 |
وائس چانسلر | Prof. Ahmed Mohamed Suleiman preceded by Prof. ElSiddig Ahmed ElMustafa |
مقام | خرطوم (ریاست)، سوڈان |
Campuses | 5 |
ویب سائٹ | www.uofk.edu |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.