From Wikipedia, the free encyclopedia
جارج سائمن اوہم ایک جرمن ماہر طبیعیات تھا جس نے بجلی سے متعلق کلیہ اوہم پیش کیا۔ کولون، نورمبرگ اور میونخ کی یونیورسٹیوں میں علم طبیعیات کا پروفیسر رہا۔ برقی رو کے خلاف کسی چیز کی مزاحمت کی اکائی کو اسی سائنس دان کے نام پر اوہم کہتے ہیں۔ اوہم کا کلیہ یہ ہے:
جارج اوہم | |
---|---|
(جرمنی میں: Georg Simon Ohm) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Georg Simon Ohm) |
پیدائش | 16 مارچ 1789ء [1][2][3][4][5][6][7] ایرلینگن [8] |
وفات | 6 جولائی 1854ء (65 سال)[4][5][6][7][9] میونخ [8] |
شہریت | مملکت بویریا |
رکن | رائل سوسائٹی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیعیات دان [10]، ریاضی دان [10]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [11] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی ، جامعہ ہائیڈل برگ |
کارہائے نمایاں | قانون اوہم |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
کسی موصل کے سروں کے درمیان پوٹینشل ڈفرینس اور اس میں جاری ہونے والی برقی رو کی نسبت ہمیشہ یکساں رہتی ہے اور اس کنڈکٹر کی مزاحمت کے برابر ہوتی ہے۔ بشرطیکہ اس کنڈکٹر کی طبعی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو۔ اسے C=E/R سے ظاہر کرتے ہیں۔ جبکہ E, C اور R سے علی الترتیب کرنٹ، پوٹینشل ڈفرنس اور مزاحمت مراد ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.