From Wikipedia, the free encyclopedia
توپ : (Cannon) : ایک فوجی اسلحہ ہے جو وسطی دور میں خوب استعمال میں آیا۔ آج کل اس کی شکل جدید ہے۔توپ کا پہلا استعمال چین میں کیا گیا تھا بعد ازاں مسلمانوں نے توپ کو استعمال کیا اور اس کو مزید فروغ دینے میں کامیاب ہو گئے۔ توپ کو جنگوں میں بھی بہت بڑے پیمانے پر استعمال کیا گیا اس ہتھیار نے گذشتہ جنگوں کے بر عکس تباہی پھیلانے میں مدد کی. اس ہتھیار کو 1260 کی عین جالوت جنگ میں بھی استعمال کیا گیا اس کا استعمال محاصرہ قسطنطنیہ 1453 میں بھی استعمال کیا گیا اور اس ہتھیار نے اہم کردار ادا کیا توپ کو ہندوستان میں پہلی بار ظہیر الدین بابر کے دور میں استعمال کیا گیا اس ہتھیار کو پانی پت کی تیسری جنگ میں احمد شاہ ابدالی نے استعمال کیا
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.