From Wikipedia, the free encyclopedia
تونکو عبد الرحمان پترا الحاج ابن المرحوم سلطان عبد الحمید حلیم شاہ (Tunku Abdul Rahman Putra Al-Haj ibni Almarhum Sultan Abdul Hamid Halim Shah) (جاوی: تونكو عبد الرحمن ڤوترا الحاج ابن سلطان عبد الحميد حليم شاه ) ایک ملائیشیائی سیاست دان تھے جو وفاق ملایا کے 1955ء تا 1957ء وزیر اعلی رہے۔ 1957ء میں ملائیشیا کی آزادی کے بعد وہ ملائیشیا کے پہلے وزیر اعظم بھی بنے۔ 1963ء صباح، سراواک اور سنگاپور کے وفاق میں شامل ہوتے وقت وہی وزیر اعظم تھے۔ وہ 1970ء میں اپنی ریٹائرمنٹ تک عہدے پر فائز رہے۔
تونکو عبدالرحمان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(مالے میں: Abdul Rahman Putra Al-Haj ibni Almarhum Sultan Abdul Hamid Halim Shah) | |||||||
وزیر اعظم ملائیشیا پہلا | |||||||
مدت منصب 31 اگست 1957 – 22 ستمبر 1970 (وفاق ملایا حتی 13 ستمبر 1963) | |||||||
حکمران | عبد الرحمن ابن محمد Hisamuddin Syed Putra Ismail Nasiruddin عبد الحلیم معظم شاہ | ||||||
نائب | عبد الرزاق | ||||||
| |||||||
| |||||||
وزیر اعلیٰ ملایا | |||||||
مدت منصب 1 اگست 1955 – 31 اگست 1957 | |||||||
حکمران | ایلزبتھ دوم | ||||||
| |||||||
پہلا تنظیم تعاون اسلامی | |||||||
مدت منصب 1970 – 1973 | |||||||
| |||||||
پانچواں President of the Asian Football Confederation | |||||||
مدت منصب 1958 – 11 دسمبر 1977 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 فروری 1903ء [1][2][3][4][5][6] الور سیتار | ||||||
وفات | 6 دسمبر 1990ء (87 سال)[2][3] پینانگ | ||||||
شہریت | ملائیشیا | ||||||
مذہب | اہل سنت | ||||||
جماعت | متحد مالے قومی تنظیم | ||||||
اولاد | Tunku Khadijah Tunku Ahmad Nerang Tengku Noorhayati Tengku Mastura Sulaiman (adopted) Mariam (adopted) Sharifah Hanizah (adopted) Faridah (adopted) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ کیتھرین | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل | ||||||
مادری زبان | ملایو زبان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ملایو زبان [7] | ||||||
اعزازات | |||||||
بین الاقوامی شاہ فیصل اعزاز برائے خدمات اسلام (1983) رامن میگ سیسے انعام (1960) آرڈر آف سیکا تونا کمپینین آف آنر | |||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
تنکو عبد الرحمٰن پوترا الحاج ابنی المرحوم سلطان عبد الحمید حلیم شاہ ملائیشیا کے ایک سیاست دان اور وکیل تھے جنھوں نے 1955 سے 1970 تک ملائیشیا کے پہلے وزیر اعظم اور اس کی پیشرو ریاستوں کے سربراہ حکومت کے طور پر خدمات انجام دیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.