تنویر سنگھا (پیدائش: 26 نومبر 2001ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] [2] وہ رائٹ آرم لیگ سپن اور دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے۔ [3] وہ 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے جنھوں نے 15 وکٹیں حاصل کیں۔ [4]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
تنویر سنگھا
ذاتی معلومات
مکمل نامتنویر سنگھا
پیدائش (2001-11-26) 26 نومبر 2001 (عمر 23 برس)
سڈنی، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 244)12 ستمبر 2023  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ایک روزہ27 ستمبر 2023  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.26
پہلا ٹی20 (کیپ 106)30 اگست 2023  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی2028 نومبر 2023  بمقابلہ  بھارت
ٹی20 شرٹ نمبر.26
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020/21–تاحالنیوساؤتھ ویلز
2020/21–تاحالسڈنی تھنڈر (اسکواڈ نمبر. 17)
2022–2023برمنگھم فونکس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس ٹوئنٹی20
میچ 2 4 8 33
رنز بنائے 0 - 7 34
بیٹنگ اوسط 0.00 - 2.50 17.00
100s/50s 0/0 -/- 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0 7 17*
گیندیں کرائیں 108 96 1453 646
وکٹ 2 5 24 47
بالنگ اوسط 62.50 21.57 30.16 17.31
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 1/61 4/31 4/56 4/14
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 2/– 6/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 27 جنوری 2021ء
بند کریں

ذاتی زندگی

تنویر کے والد جوگا سنگھا کا تعلق بھارت میں جالندھر کے قریب ایک گاؤں رحیم پور سے ہے۔ [5] جوگا 1997ء میں تعلیم کے لیے آسٹریلیا چلا گیا اور آخر کار سڈنی کے جنوب مغربی مضافاتی علاقوں میں آباد ہو گیا۔ [6] تنویر کے والد سڈنی میں ٹیکسی ڈرائیور کے طور پر کام کرتے ہیں جبکہ اس کی ماں اپنیت سڈنی میں اکاؤنٹنٹ کے طور پر کام کرتی ہے۔ [7]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.