From Wikipedia, the free encyclopedia
تفتازانی (ولادت 722ھ -1322ء = وفات 792ھ – 1390ء)
سعد الدین تفتازانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مارچ 1322ء تفتازان |
وفات | 10 جنوری 1390ء (68 سال)[1] سمرقند [1] |
مدفن | سمرقند |
رہائش | سرخس |
شہریت | تیموری سلطنت [1] |
مذہب | اشعری [1]، ماتریدیہ اہلسنت [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادیب ، فلسفی ، متکلم ، فقیہ ، ریاضی دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
شعبۂ عمل | علم کلام [1]، شاعری ، قواعدِ زبان ، ہندسہ ، منطق |
کارہائے نمایاں | شرح عقائد نسفیہ(کتاب) |
درستی - ترمیم |
نام مسعود بن عمر بن عبد الله تفتازانى، لقب سعد الدين:علم بیان میں عربی لغت اور منطق کے امام تصور کیے جاتے ہیں فقیہ اور اصولی تھے اس کے علاوہ آپ مفسر متکلم محدث اور ادیب بھی تھے بعض کے نزدیک حنفی تھے اور خیال یہ ہے کہ شافعی تھے
ان کی پیدائش تفتازان جو بلاد خراسان میں سے ہے جبکہ اقامت سرخس میں رہی انھیں تيمورلنگ نے سمرقند،روانہ کر دیا وہاں پر وفات ہوئی اور سرخس میں دفن ہوئے ان کی زبان مین لکنت تھی[3]
بہت سی تصنیفات ہیں جن میں سے چند ایک یہ ہیں
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.