کسی عمارت یا عمارتی منصوبے کی تکنیکی نقشہ/خاکہ/ڈرائنگ From Wikipedia, the free encyclopedia
تعمیریاتی نقشہ یا عماریاتی/تعمیراتی نقشہ یا خاکہ یا آرکیٹکچرل ڈرائنگ فن تعمیر میں تکنیکی خاکہ/نقشہ ہوتا ہے جو کسی تعمیراتی منصوبے سے قبل اس کے تمام حصوں کی تصویر کشی پر مشتمل ہوتا ہے۔ تعمیریاتی نقشہ یا خاکہ (آرکیٹیکچرل ڈرائنگ) معمار اور دیگر پیشہ ور کئی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں: ایک مربوط و ہم آہنگ مجوزہ منصوبہ کا ایک تصوراتی نقشہ، تعمیراتی منصوبے کے متعلق تصویری وضاحت پیش کرتا ہے کہ وہ کیسے ہو گا، یہ گاہکوں کو کسی نمونے کی طرف ماہل کرنے، باقاعدہ تعمیر کرنے کے لیے ٹھیکیدار/معار/انجنير کو منصوبہ سمجھانے (تاکہ وہ اسی کے مطابق کام کر کے دے) تکمیل شدہ کام کی دستاویز (ریکارڈ) کے طور پر یا ایک عمارت پہلے سے موجود ہے اس کا ایک ریکارڈ بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.