تزک جہانگیری

مغل شہنشاہ نورالدین محمد جہانگیر (1569–1627) کی سوانح عمری From Wikipedia, the free encyclopedia

تزک جہانگیری مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر (1549ء۔ 1627ء) کی فارسی زبان کی تصنیف ہے جس میں انھوں نے اپنے حالات و واقعات کو قلمبند کیا ہے اور یہ سلسلہ نورالدین جہانگیر کی وفات تک چلتا ہے۔ کتاب کی تکمیل میں جہانگیر کے علاوہ معتمد خان اور محمد ہادی نے بھی حصہ لیا۔ اس کتاب سے سترہویں صدی عیسوی کے متعدد تاریخی اور اہم واقعات و حالات کا علم ہوتا ہے جو برصغیر پاک و ہند میں وقوع پزیر ہوئے۔ انداز بیان سادہ، رواں، سلیس ہے۔ اس کا اردو ترجمہ اعجاز الحق قدوسی نے کیا اور اسے مجلس ترقی ادب لاہور نے شائع کیا۔

اجمالی معلومات تزک جہانگیری, مصنف ...
تزک جہانگیری
مصنف نورالدین جہانگیر  
اصل زبان فارسی  
ادبی صنف سوانح  
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.