From Wikipedia, the free encyclopedia
تاش درون خانہ کھیلوں کا ایک قدیمی مرقع ہے۔ مختلف اقوام اور تہذیبوں کے ہاں اس کی وضع، پتوں کی تعداد، اصول اور کھیلیں مختلف رہی ہیں۔ بین الاقوامی تاش باون باقاعدہ پتوں اور دوجوکر پر مشتمل ہے۔
تاش کی ابتدا چین میں ہوئی۔ بذریعہ مصر یہ ترکی اور پھر یورپ پہنچا۔
تاش کے 52 پتے ہوتے ہیں جو پانچ قسموں میں تقسیم ہوتے ہیں جن میں ایک قسم جوکر ہے جو دو پتے ہوتے ہین۔ باقی چار اقسام ہیں جن کے نام اینٹ (♦)، حکم (♠)، پان (♥) اور چڑیا (♣) ہیں۔ ان چار قسم پتوں کے خاص نشان ہوتے ہیں اور ہر قسم کی تعداد 13 ہوتی ہے۔
تاش کے کھیل کی بیشمار اقسام ہیں۔ ان میں برج، رنگ، سویپ، رمی اور کڑونج شامل ہیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.