بین الاختصاصاتی میدان
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
اس شعبہ میں وہ علوم شامل ہوتے ہیں جو ایک سے زائد شعبہ ہائے علوم کا احاطہ کرتے ہیں۔ بین الاختصاصاتی میدان جزوی طور پر ان کے اپنے علوم کی وضاحت کرتا ہے۔
بین الاختصاصاتی میدان کی اہمیت بہ طور خاص بیروممالک میں تسلیم شدہ ہے۔ مثلًا ریاستہائے متحدہ میں تارکین وطن کے ساتھ کام کرنے کے لیے ہسپانوی زبان (یا ایضًا کوئی اور زبان)، سماجی کام اور سرکاری پالیسی کا مطالعہ مفید ہو سکتا ہے۔ بین الاختصاصاتی میدان طالب علموں کو ان میدانوں میں تخصیص کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جو شاید کوئی جامعہ کے پاس موجود نہیں ہے۔ ایک جامعہ ممکن ہے کہ عمرانیات اور سماجی کام کا درس دیتا ہے مگر بہ طور خاص کسی مضمون پر مرکوز نہ ہو۔ ایک طالب علم اسی مضمون پر مزید مطالعہ کر کے تعلیمی سند کے ساتھ ساتھ مضامین میں بہتر سمجھ پیدا کر سکتا ہے۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.