بیانکا ڈیسائی

From Wikipedia, the free encyclopedia

بیانکا ڈیسائی
Remove ads

بیانکا ڈیسائی یا بینکا ڈیسائی ایک ہندوستانی فلم اداکارہ ہیں جو کناڈا ، تامل اور تیلگو فلموں میں کام کرتی ہیں۔ [1] [2] [3]

اجمالی معلومات Bianca Desai, معلومات شخصیت ...
Remove ads

کیریئر

بیانکا دیسائی کناڈا فلم انڈسٹری میں 9 سے زیادہ فلموں کا حصہ رہی ہیں۔

منتخب فلمی

  • گلاما (2009)
  • دس ویک اینڈ (2012)
  • راکی (2008)
  • چھیلیدارو سمپیگیا (2009)
  • کیچا ہچا (2010)
  • سنچاری (2010)
  • سویم کروشی (2011)
  • نوروندو باگیلو (2019)

حوالہ جات

مزید دیکھیے

Loading content...
Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Remove ads