From Wikipedia, the free encyclopedia
بھیریا روڈ ریلوے اسٹیشن Bhiria Road Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی-پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | BRO | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
بھریا روڈ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔یہ کراچی تا پشاور مین لائن - 1 پر کراچی سے 370 کلومیٹر پر واقع ہے. یہ ایک مکمل فعال سٹیشن ہے اور اس کے دو فعال پلیٹ فارمز ہیں. دو لوپ لائنز اور دو مین لائنز بھی موجود ہیں. یہ سٹیشن ضلع نوشہروفیروز صوبہ سندھ میں واقع ہے. اس سے اگلا فعال سٹیشن لاکھاروڈ ہے اور پچھلا فعال سٹیشن پڈعیدن ہے.
بھریاروڈ اسٹیشن پر اپ اور ڈاؤن دونوں اطراف کی کل 12 ریل گاڑیوں کے سٹاپس ہیں. اور چار فریٹ گاڑیوں کا بھی شیڈولڈ سٹاپ ہے.
اپ سائیڈ:
بابا فرید ایکسپریس (کراچی-بہاولپور-قصور-لاہور) رات 2:12 بجے
سکھر ایکسپریس (کراچی-روہڑی-جیکب آباد) صبح 5:40 بجے
عوام ایکسپریس (کراچی-ملتان-لاہور-پشاور) دوپہر 2:00 بجے
ہزارہ ایکسپریس (کراچی-خانیوال-شورکوٹ-جھنگ-لالہ موسیٰ-راولپنڈی-حویلیاں) دوپہر 2:37 بجے
رحمان بابا ایکسپریس (کراچی-فیصل آباد-وزیرآباد-پشاور) شام 6:03 بجے
ملت ایکسپریس (کراچی-دنیاپور-خانیوال-فیصل آباد-سرگودھا-لالہ موسیٰ) رات 10:50 بجے
ڈاؤن سائیڈ:
بابا فرید ایکسپریس رات 12:29 بجے
ملت ایکسپریس صبح 4:56 بجے
رحمان بابا ایکسپریس صبح 8:54 بجے
عوام ایکسپریس صبح 11:11 بجے
ہزارہ ایکسپریس شام 4:50 بجے
سکھر ایکسپریس رات 11:49 بجے
مال گاڑیاں:
انجن نمبر 9003
انجن نمبر 9043
انجن نمبر 6319
انجن نمبر 9035
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.