From Wikipedia, the free encyclopedia
بکروال (انگریزی: Bakarwal) جنوبی ایشیا کے سلسلہ کوہ ہمالیہ کے علاقہ کشمیر بشمول پاکستان اور بھارت میں خاص طور پر پیر پنجال میں ایک خانہ بدوش مسلمان [1] قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ یہ افغانستان کے صوبہ نورستان میں بھی آباد ہیں۔[2] روایتی طور پر اور اب بھی یہ گڈریے ہیں۔[3] کٹھوعہ جنسی زیادتی کے واقعے کی شکار آصفہ بانوکا تعلق اسی قبیلہ سے تھا۔[4]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.