’’2024 کوٹہ اصلاحات کی تحریک‘‘، جسے مظاہرین کی طرف سے ’’بنگلہ ناکہ بندی‘‘ کا نام دیا گیا ہے، بنگلا دیش میں جاری ایک تحریک ہے جس کی قیادت بنگلہ دیش کی سرکاری یونیورسٹیوں کے طلبہ اور پروفیسرز کر رہے ہیں۔ اس تحریک میں مظاہرین بھرتی کے نظام کو تبدیل کرنے کے لیے اصلاحات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اس تحریک کا آغاز اس وقت ہوا جب 5 جو ن کو ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں تحریک آزادی میں حصہ لینے والے بچوں کا کوٹہ غیر قانونی قرار دیا گیا۔[1][2]

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.