بلخ لیجنڈز

From Wikipedia, the free encyclopedia

بلخ لیجنڈز (پشتو: د بلخ اتلان) افغانستان پریمیئر لیگ کی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔[1] انھوں نے افغانستان پریمیئر لیگ کا ڈیبیو پہلے ٹورنامنٹ سے 2018ء میں کیا۔ افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی اس ٹیم کے پہلے اور موجودہ کپتان ہی جبکہ آسٹریلیا کے سیمون ہیلموٹ اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[2][3][4][5]

اجمالی معلومات لیگ, افراد کار ...
بلخ لیجنڈز
پشتو: د بلخ اتلان
لیگافغانستان پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتان محمد نبی
کوچ سیمون ہیلموٹ
مالکنامعلوم
معلومات ٹیم
شہرمزار شریف، افغانستان
تاسیس2018ء
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
گنجائش16,000
تاریخ
اے پی ایل جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:aplt20.tv/teams/Balkh-legends
بند کریں

موجودہ اسکواڈ

یہ فہرست ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کی ہے[6]

دیگر معلومات نمبر, کھلاڑی ...
نمبرکھلاڑیقومیتبلے بازی کا اندازگیند بازی کا اندازسالِ شمولیتحواشی
بلے باز
333کرس گیلویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پرچمبایاں ہاتھدایاں بازو آف بریک2018ءبیرون ملک
کولن منرونیوزی لینڈ کا پرچمبایاں ہاتھدایاں بازو درمیانی فاسٹ2018ءبیرون ملک
دلشان منویراسری لنکا کا پرچمدایاں ہاتھدایاں بازو آف بریک2018ءبیرون ملک
میلکم والرزمبابوے کا پرچمدایاں ہاتھدایاں بازو آف بریک2018ءبیرون ملک
عثمان غنیافغانستان کا پرچمدایاں بازو2018ء
درویش رسولیافغانستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو آف بریک2018ء
فرحان زخلافغانستان کا پرچمدایاں بازو2018ء
طارق اسٹانک زئیافغانستان کا پرچمبایاں ہاتھبایاں بازو آرتھوڈوکس2018ء
وکٹ کیپرز
اکرم علی خیلافغانستان کا پرچمبایاں ہاتھ2018ء
آل راؤنڈرز
روی بوپاراانگلستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو درمیانی فاسٹ2018ءبیرون ملک
ریان ٹین ڈوسچیٹنیدرلینڈز کا پرچمدایاں بازودایاں بازو درمیانی فاسٹ2018ءبیرون ملک
محمد نبیافغانستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو آف بریک2018ءکپتان
گلبدین نائبافغانستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو درمیانی فاسٹ2018ء
میرویس اشرفافغانستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو درمیانی فاسٹ2018ء
اسد اللہ مٹانیافغانستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو لیگ بریک2018ء
گیند باز
بین لافلنآسٹریلیا کا پرچمدایاں بازودایاں بازو درمیانی فاسٹ2018ءبیرون ملک
آفتاب عالمافغانستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو درمیانی فاسٹ2018ء
قیس احمدافغانستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو آف بریک2018ء
عبد اللہ سلرزئیافغانستان کا پرچمدایاں بازودایاں بازو فاسٹ2018ء
بند کریں

انتظامیہ اور معاون عملہ

ہیڈ کوچ: آسٹریلیا کا پرچم سیمون ہیلموٹ

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.