Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
بغداد بیٹری کو پارتھین بیٹری بھی کہا جاتا ہے۔ یہ تین حصوں پر مشتمل ہے۔ مرکزی حصہ 6 انچ کا پیلا مٹی کا برتن ہے اور بغداد میوزیم میں موجود ہے۔ اس کا تعلق 248 قبل مسیح سے 226قبل مسیح کے دوران پارتھیوں کے قبضے سے ہے۔ 248 قبل مسیح کی اس بیٹری کی ایک نقل آج کے سائنسدانوں نے بھی بنائی ہے۔ جس سے 0.87 وولٹ بجلی پیدا ہوئی۔ خیال ہے کہ اس بیٹری کو طبی مقاصد جیسے تکلیف میں آرام دینے کے لیے استعمال کیا جاتاتھا۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.