برقیات یا الیکٹرانیات (Electronics) ہندسیات کی ایک شاخ ہے جس میں مختلف برقی جُزْیات (electric components) جیسے نیم موصل (semiconductor)، مزاحم (resistor)، امالہ گر (inductor)، برقی مکثفہ (capacitor)، قُزمہ-ساخات اور خلائی نلیوں (vacuum tube) میں برقی بار کے بہاؤ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
آج کل ہماری ارد گرد موجود تقریباً ہر مشین میں کوئی نہ کوئی برقی پرزہ ضرور موجود ہوتا ہے۔ مثلاً ریڈیو، ٹیلی وژن، موبائل فون اور کمپیوٹر وغیرہ۔ اس وقت برقیاتی صنعت دنیا کی سب سے بڑی صنعتوں میں سے ایک ہے۔
مزید دیکھیے
- تعمیل تمثیلی اشارات
- شمارندی ہندسیات (computer engineering)
- برقی ہندسیات (electrical engineering)
- تعمیل رقمی اشارات
ویکی ذخائر پر برقیات سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.