From Wikipedia, the free encyclopedia
برانڈ (انگریزی: brand) ایک نام، اصطلاح، ڈیزائن، علامت یا کوئی اور خصوصیت ہے جو کسی فروخت کرنے والے کی اشیا یا خدمات کو دوسرے فروخت کرنے والوں کی پیش کشوں سے ممتاز کر سکے۔ برانڈوں کو استعمال کاروبار، بازار کاری اور اشتہارات[1][2][3] میں بہ کثرت ہوتا ہے۔ ناموں کے برانڈوں کو کئی بار عمومی یا دکانوں کے برانڈوں کے مقابلے فرق کیا جاتا ہے۔
مشہور کمپنیوں کے چند برانڈ اس طرح ہیں: مشروبات میں کوکا کولا، سافٹ ویئر دنیا میں مائیکروسافٹ، فضائی کمپنیوں میں برٹش ائیرویز اور تعطیلات کی منصوبہ بندی میں شہرت کے لیے تھامس کوک۔ یہ برانڈ عالمی شہرت رکھتے ہیں اور کئی ملکوں میں ان کا کاروبار پھیل چکا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.