From Wikipedia, the free encyclopedia
بحرینہ (جمع: بحرینات) (انگریزی: Ship) یا بحری جہاز، ایک بڑا سفینہ جو پانی پر تیرتا ہے۔ بحرینوں اور کشتیوں میں جسامت کی بنیاد پر فرق کیا جاتا ہے۔ بحرینات عموماً جھیلوں، سمندروں اور دریاؤں میں دیکھنے کو ملتے ہیں اور انھیں کئی قسم کی سرگرمیوں جیسے لوگوں یا اجناس کی نقل و حمل، ماہی گیری، تفریح، عوامی تحفظ اور جنگ و جدل کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.