باغبانپورہ

From Wikipedia, the free encyclopedia

لاہور شہر کا ایک علاقہ اور شہری ضلع لاہور کی یونین کونسل نمبر 36 جو شالیمار ٹاؤن میں ہے۔ مشہور شالیمار باغ بھی اسی یو-سی میں ہے۔

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.