ایڈورڈ ("ایڈی") ڈیوس (پیدائش:8 مارچ 1922ء)|(انتقال: 16 جولائی 2011ء) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ ڈیوس دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے ۔ وہ بریکلے ، نارتھمپٹن شائر میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے بھائی پرسی نے بھی نارتھمپٹن شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ ریٹائر ہونے کے بعد اس نے وسبیک گرامر اسکول میں پی ای ٹیچر کے طور پر کام کیا۔

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
ایڈی ڈیوس
ذاتی معلومات
مکمل نامایڈورڈ ڈیوس
پیدائش8 مارچ 1922(1922-03-08)
بریکلے، نارتھیمپٹن شائر، انگلینڈ
وفاتجولائی 16، 2011(2011-70-16) (عمر  89 سال)
نارویچ، نورفک، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
تعلقاتپرسی ڈیوس (بھائی)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1947–1956نارتھمپٹن شائر
1958–1967کیمبرج شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 104 1
رنز بنائے 4,126 6
بیٹنگ اوسط 28.45 6.00
100s/50s 3/26 0/0
ٹاپ اسکور 171 6
گیندیں کرائیں 13
وکٹ 1
بولنگ اوسط 8.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/0
کیچ/سٹمپ 27/– 0/–
ماخذ: کرک انفو، 4 ستمبر 2011
بند کریں

انتقال

ان کا انتقال 16 جولائی 2011ء کو نورویچ، نورفولک، انگلینڈ میں 89 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.