ایڈورڈ گبن (پیدائش: 27 اپریل، 1737ء – انتقال: 16 جنوری 1794ء) ایک انگریز مؤرخ،مستشرق اور رکن پارلیمان تھے۔ گبن کو جدید تاریخ نگاری کا بانی کہا جاتا ہے۔

Thumb
ایڈورڈ گبن
اجمالی معلومات ایڈورڈ گبن, (انگریزی میں: Edward Gibbon) ...
ایڈورڈ گبن
(انگریزی میں: Edward Gibbon)  ویکی ڈیٹا پر  (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مئی 1737ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹنی [8][9]  ویکی ڈیٹا پر  (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 16 جنوری 1794ء (57 سال)[1][2][10][3][4][11][5]  ویکی ڈیٹا پر  (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن [12]  ویکی ڈیٹا پر  (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ورمِ صفاق   ویکی ڈیٹا پر  (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت [13]  ویکی ڈیٹا پر  (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پٹنی [14]  ویکی ڈیٹا پر  (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کیتھولک ازم [15]،  پروٹسٹنٹ [16]  ویکی ڈیٹا پر  (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت وگ   ویکی ڈیٹا پر  (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر  (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی میگڈالن کالج [14]
ویسٹمنسٹر اسکول [14]
جامعہ اوکسفرڈ   ویکی ڈیٹا پر  (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ [17][18][7]،  سیاست دان ،  کلاسیکی عالم ،  مصنف [7][19]  ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  انگریزی [20][21]،  چیکی زبان [22]  ویکی ڈیٹا پر  (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ ،  کلاسیکی عہد [23]،  مشہور عام سائنسی ادب [23]  ویکی ڈیٹا پر  (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں تاریخِ زوال و سقوطِ سلطنتِ روما   ویکی ڈیٹا پر  (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Thumb
 
بند کریں

کتب

اس کی سب سے اہم تصنیف انحطاط و زوال سلطنت روما (The History of the Decline and Fall of the Roman Empire) سن 1776ء سے 1788ء کے درمیان میں چھ جلدوں میں شائع ہوئی۔ "تاریخ" (The History) اپنے نثر کے اعلیٰ معیار اور غیر معمولیت، بنیادی ماخذ کے استعمال اور مذہب پر کھلی تنقید کے باعث مشہور ہے۔ لیکن گبن کیونکہ عربی سے نابلد تھا اس لیے اسلام و پیغمبر اسلام کے بارے دیگر مستشرقین کے مواد کو ہی سچ سمجھ کر شاملِ کتاب کر لیا۔

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.