اسکاٹ لینڈ ، دارالحکومت برطانیہ From Wikipedia, the free encyclopedia
ایڈنبرا (انگریزی: Edinburgh؛ اسکچستانی گیلیک: Dùn Èideann) اسکاٹ لینڈ کا دارلحکومت ہے اور اسکچستانی پارلیمنٹ اور گورنمنٹ کا نشستہ شہر بھی ہے۔ یہ اسکاٹ لینڈ کا بلحاظ رقبہ سب سے بڑا اور بلحاظ آبادی دوسرا بڑا شہر ہے۔ ایڈنبرا شہر کی مقامی کونسل کی سربراہی میں اسکاٹ لینڈ کی 32 مقامی گورنمنٹ تحصیلیں آتی ہیں۔ ان تحصیلوں میں ایڈنبرا کے شہری علاقہ جات کے 30 مربع میل (78 مربع کلومیٹر) بھی شامل ہیں۔ ایڈنبرا اسکاٹ لینڈ کے جنوب مشرقی ساحل پر دریائی دہانہ فرتھ آف فورتھ پر واقعہ ہے اور نورتھ سی سے جا ملتا ہے۔
ویکی ذخائر پر ایڈنبرا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ایڈنبرا | |
---|---|
(انگریزی میں: Edinburgh)(غیلیہ اسكتلندیہ میں: Dùn Èideann)(اسکاٹس میں: Edinburgh) | |
پرچم | نشان |
نعرہ | (لاطینی میں: Nisi Dominus Frustra) |
تاریخ تاسیس | 7ویں صدی |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | مملکت متحدہ (6 دسمبر 1922–)[1] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1 جنوری 1801–5 دسمبر 1922) مملکت برطانیہ عظمی (1 مئی 1707–31 دسمبر 1800) مملکت سکاٹ لینڈ (–30 اپریل 1707) [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 55.95306°N 3.18889°E |
رقبہ | 259 مربع کلومیٹر |
بلندی | 47 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 488050 (تخمینہ ) (2016) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | میونخ (1954–)[4][5][6][7] نیس (1958–)[8][4][6] فلورنس (1964–)[8][4][9][6] ڈنیڈن (1 جولائی 1974–)[10][4][11][6] وینکوور (1977–)[8][4][12][6] سان ڈیگو (1977–)[4][13][6] شیان (1985–)[8][4][6] کیف (17 جولائی 1989–)[8][14][4][15][6] آلبورگ (1991–)[8][4][16][6] کیوٹو (1994–)[8] کراکوف (3 اپریل 1995–ستمبر 2024)[8][4][17][18] ولنیس (1994–)[19][6] شقوبیہ سینٹ پیٹرز برگ (1995–)[20][6] کیوٹو پریفیکچر (29 اگست 1997–)[6][21] شینزین (14 مئی 2019–)[6][22][23] |
اوقات | متناسق عالمی وقت±00:00 ، متناسق عالمی وقت+01:00 |
رمزِ ڈاک | EH1-EH13 |
فون کوڈ | 0131 |
آیزو 3166-2 | GB-EDH[24] |
قابل ذکر | |
اعزازات | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2650225 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.