From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے-78 (گوجرانوالہ-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
حلقہ این اے-78 (گوجرانوالہ-2) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع گوجرانوالہ |
حلقہ |
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
عثمان ابراہیم نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[2]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عثمان ابراہیم | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 108419 |
علی اشرف مغل | پاکستان تحریک انصاف | 27799 |
چوہدری محمد صدیق | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 15924 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے عثمان ابراہیم نے 108419 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.