From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے-72 (سیالکوٹ-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے
حلقہ این اے-72 (سیالکوٹ-3) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے ایوان زیریں پاکستان | |
علاقہ | ضلع سیالکوٹ |
حلقہ |
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
زاہد حامد نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.