From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے-48 (اسلام آباد-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
این اے۔48 (اسلام آباد۔3) NA-48 Islamabad-III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | اسلام آباد وفاقی علاقے کے دیہی علاقے بشمول روات ٹاؤن اور غوری ٹاؤن۔ |
ووٹر | 292,380 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔52 (اسلام آباد-1) (2002 سے 2013) |
ڈاکٹر طارق فضل شیر چوہدری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[3]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 95701 |
چوہدری الیاس مہربان | پاکستان تحریک انصاف | 57160 |
مصطفی نواز کھوکھر | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 44646 |
نتیجہ [4] پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے 95701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.