Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے-46 (اسلام آباد-1) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
این اے۔46 (اسلام آباد۔1) NA-46 Islamabad-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | اسلام آباد کا شہری علاقہ۔ Islamabad Capital Territory |
ووٹر | 350,581 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔54 (اسلام آباد۔2) (2002 سے 2013) |
انتخابات | رکن قومی اسمبلی | سیاسی وابستگی | |
---|---|---|---|
2002ء | میاں محمد اسلم | متحدہ مجلس عمل | |
2008ء | انجم عقیل خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) | |
2013ء | مخدوم جاوید ہاشمی | پاکستان تحریک انصاف | |
2013ء (ضمنی) | محمد اسد عمر | پاکستان تحریک انصاف |
انتخابات | رکن قومی اسمبلی | سیاسی وابستگی | |
---|---|---|---|
2018ء | ڈاکٹر محمد اسد عمر | پاکستان تحریک انصاف |
سنہ 2002ء کے عام انتخابات 10 اکتوبر، 2002ء کو ہوئے تھے جس میں متحدہ مجلس عمل کے امیدوار میاں محمد اسلم 40,365 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے.[2]
ڈاکٹر طارق فضل شیر چوہدری نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے۔[4]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
ڈاکٹر طارق فضل چوہدری | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 95,701 |
چوہدری الیاس مہربان | پاکستان تحریک انصاف | 57,160 |
مصطفی نواز کھوکھر | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 44,646 |
نتیجہ [5] : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے 95,701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.