From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے-252 موسی خیل۔مع-بارکھان۔مع۔لورالائی۔مع۔دکی پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ بلوچستان کے لورالائی، موسی خیل، زیارت، دکی اور ہرنائی کے اضلاع پر مشتمل ہے۔[2][3]
این اے-252 (موسی خیل مع بارکھان، لورالائی اور دوکی) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | لورالائی ڈویژن |
ووٹر | 339,816 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔257 (قلعہ سیف اللہ۔مع۔ژوب۔مع۔شیرانی) این اے۔258 (لورالائی۔موسی خیل۔زیارت۔دکی۔ہرنائی) |
اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
سردار محمد اسرار ترین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[5]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.