این اے-22 (مردان-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔23، پی ایف۔24 اور پی ایف۔30۔
این اے-22 (مردان-2) NA-22 Mardan-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع مردان کی تحصیل گڑھی کپورا اور تحصیل مردان (جزوی) بشمول مردان شہر اور مردان چھاؤنی کا علاقہ۔ |
ووٹر | 419,713 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-21 (مردان-2) |
عام انتخابات، 2002ء
- متحدہ مجلس عمل کے شجاع الملک نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
- عوامی نیشنل پارٹی کے نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
اعداد و شمار
- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,177
- صنفی تناسب: 59 فیصد مرد؛ 41 فیصد خواتین
مقابلہ
امیدوار | جماعت |
---|---|
شازیہ اورنگزیب خان | پاکستان پیپلز پارٹی |
ناصر خان | پاکستان تحریک انصاف |
خواجہ محمد خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
قیوم خان | متحدہ قومی موومنٹ |
ماع السماء عریانی (ایڈووکیٹ) | آل پاکستان مسلم لیگ |
عطاء الرحمان | جماعت اسلامی |
انعام خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
امیر حیدر خان ہوتی | عوامی نیشنل پارٹی |
نتیجہ [2]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
امیر حیدر خان ہوتی | عوامی نیشنل پارٹی | 44701 |
ناصر خان | پاکستان تحریک انصاف | 42034 |
نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 32006 |
عوامی نیشنل پارٹی کے امیر حیدر خان ہوتی نے 44701 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2018ء
عام انتخابات، 2024ء
حوالہ جات
بیرونی روابط
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.