From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے-227، دادو-I صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ سنہ 2018ء نئی حلقہ بندیوں کے بعد این اے۔234 دادو۔I کے نام سے وجود میں آیا۔ یہ حلقہ صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیلوں میہڑ اور خیرپور ناتھن شاہ پر مشتمل ہے۔ سنہ 2018ء کے انتخابات میں اس نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے عرفان ظفر لغاری نے کامیابی حاصل کی تھی۔ یہاں پر رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 479,411 ہے۔
این اے-227، دادو-I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ اور تحصیل میہڑ۔ |
ووٹر | 479,411 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔234 دادو۔I
(2018) |
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
طلعت اقبال مہیثر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عمران ظفر لغاری | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 108110 |
لیاقت علی جتوئی | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 64889 |
سید صفدر علی شاہ | پاکستان مسلم لیگ (ف) | 2505 |
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے عمران ظفر لغاری نے 108110 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
الیکشن 2018: این اے۔234 دادو۔I
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عرفان ظفر لغاری | پاکستان پیپلز پارٹی | 96,038 |
لیاقت علی جتوئی | پاکستان تحریک انصاف | 82,730 |
دیگر امیدوار (4) | متفرق | 2,995 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 188,334 | |
مسترد کردہ ووٹ | 6,571 | |
کل درست ووٹ | 181,763 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 373,589 |
نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عرفان ظفر لغاری نے 96,038 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.