From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے۔224 سجاول سندھ کے ضلع سجاول سے پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ پہلے اس حلقے کا نام این اے۔238 (ٹھٹھہ-2) تھا۔ سنہ 2018ء میں تحصیل سجاول کو ضلع کا درجہ ملنے کے اس کا نام این اے۔231 سجاول رکھ دیا گیا۔سنہ 2022ء میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد اب یہ این اے۔224 سجاول کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس حلقے میں کا رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 348,864 ہے۔
حلقہ این اے۔224 سجاول | |
---|---|
حلقہ | |
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع سجاول |
ووٹر | 348,864 |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2002ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | حلقہ این اے۔231 سجاول (2018 سے 2022 تک حلقہ این اے۔238 ٹھٹہ۔II (2002 سے 2018 تک) |
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
سید ایاز علی شیرازی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]
2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سید ایاز علی شاہ شیرازی | آزاد | 88137 |
رمیز الدین میمن | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 77194 |
عبد الرحمن ملاح | آزاد | 3241 |
آزاد امیدوار سید ایاز علی شاہ شیرازی نے 88137 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے۔231 سجاول {{Election box winning candidate with party link
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
سید ایاز علی شاہ شیرازی | پاکستان پیپلز پارٹی | 129,980 |
مولوی محمد صالح اللہ داد | متحدہ مجلس عمل | 11,177 |
دیگر امیدوار (6) | متفرق | 11,667 |
کل ڈالے گئے ووٹ | کل ڈالے گئے ووٹ | 160,109 |
مسترد کردہ ووٹ | مسترد کردہ ووٹ | 7,285 |
کل رجسٹرڈ ووٹر | کل رجسٹرڈ ووٹر | 348,864 |
نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سید ایاز علی شاہ شیرازی نے 129,980 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.