From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے۔198 گھوٹکی۔l سندھ کے ضلع گھوٹکی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
این اے۔198 گھوٹکی۔l | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو، تحصیل ڈہرکی، تحصیل میرپور ماتھیلو (جزوی) بشمول میرپور ماتھیلو شہر۔ |
ووٹر | 455,286 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔200 گھوٹکی۔l (2002 سے 2013) |
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار، میاں عبد الحق عرف میاں مٹھو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
سنہ 2013ء کے عا انتخابات 11 مئی، 2013ءکو ہوئے تھے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے علی گوہر خان مہر 86,579 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.