From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے۔177 (مظفر گڑھ-3) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
این اے۔177 (مظفر گڑھ-3) NA-177 Muzaffargarh-III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی (جزوی) بشمول جتوئی شہر۔ |
ووٹر | 433,535 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔179 مظفر گڑھ۔4 (2002 سے 2013) |
محمد معظم علی خان جتوئی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[4]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.