From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے۔167 (بہاولپور-4) پنجاب کے ضلع بہاولپور سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔
این اے۔167 (بہاولپور-4) NA-167 Bahawalpur-IV | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ (جزوی) اور تحصیل بہاولپور صدر (جزوی) بشمول سمہ سٹہ۔ |
ووٹر | 463,878 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔184 بہاولپور۔2 (2002 سے 2013) |
ملک عامر یار نے انتخابات 2002 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے-
سردار ملک عامر یار وارن نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[3]
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.