این اے۔162 (بہاولنگر-3)
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
حلقہ این اے۔162 (بہاولنگر-3) پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
این اے۔162 (بہاولنگر-3) NA-162 Bahawalnagar-III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں (جزوی) اور تحصیل ہارون آباد (جزوی)۔ |
ووٹر | 487,317 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔168 بہاولنگر-III
(2018) |
الیکشن 2002
10 اکتوبر 2002 کو عام انتخابات ہوئے۔ مسلم لیگ (ق) کے میاں عبد الستار خان 58,836 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[3]
الیکشن 2008
عام انتخابات 18 فروری 2008 کو ہوئے تھے۔ پیپلز پارٹی کے عبد الغفور چوہدری 77,664 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[4]
الیکشن 2013
عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔ مسلم لیگ ن کے طاہر بشیر چیمہ 83,353 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے اور رکن قومی اسمبلی بن گئے۔[5]
الیکشن 2018
عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوئے تھے۔ مسلم لیگ ن کے احسان الحق باجوہ 124,218 ووٹوں سے کامیاب ہوئے اور پاکستان کے سب سے زیادہ ووٹوں کی برتری کے ساتھ رکن قومی اسمبلی بن گئے اور چشتیاں میں چیمہ خاندان کی سیاست کو دفن کر دیا۔[6]
عام انتخابات 2018: NA-168 بہاولنگر-III
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.