ایمیلیو گے

From Wikipedia, the free encyclopedia

ایمیلیو نیکوگے (پیدائش:14 اپریل 2000ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے جو نارتھمپٹن شائر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] بیڈفورڈ ، بیڈفورڈ شائر ، انگلینڈ میں 14 اپریل 2000ء کو کیریبین نسل کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے، [2] ایمیلیوگے کی تعلیم بیڈفورڈ اسکول میں ہوئی تھی۔ [3]اس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو 23 ستمبر 2019ء کو نارتھمپٹن شائر کے لیے 2019ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کیا۔ [4] جون 2021ء میں 2021ء کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران ایمیلیوگے نے کینٹ کے خلاف 101 رنز کے ساتھ اول درجہ کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری بنائی۔ [5] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 18 جولائی 2021ء کو نارتھمپٹن شائر کے لیے 2021ء ٹی20 بلاسٹ میں کیا۔ [6] اس نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو 25 جولائی 2021 ءکو نارتھمپٹن شائر کے لیے 2021ء کے رائل لندن ایک روزہ کپ میں کیا۔ [7]

اجمالی معلومات ذاتی معلومات, مکمل نام ...
ایمیلیو گے
ذاتی معلومات
مکمل نامایمیلیو نیکو گے
پیدائش (2000-04-14) 14 اپریل 2000 (عمر 24 برس)
بیڈفورڈ، بیڈفورڈشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019– تاحالنارتھمپٹن شائر (اسکواڈ نمبر. 19)
پہلا فرسٹ کلاس23 ستمبر 2019 نارتھمپٹن شائر  بمقابلہ  گلوسٹر شائر
پہلا لسٹ اے25 جولائی 2021 نارتھمپٹن شائر  بمقابلہ  گلیمورگن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 28 16 4
رنز بنائے 1,337 521 67
بیٹنگ اوسط 28.44 40.07 22.33
سنچریاں/ففٹیاں 3/6 1/2 0/0
ٹاپ اسکور 145 131 30
گیندیں کرائیں 156 18 6
وکٹیں 2 - -
بولنگ اوسط 47.50 - -
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/8 - -
کیچ/سٹمپ 30/– 9/0 2/0
ماخذ: کرک انفو، 5 اکتوبر 2022ء
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.