Remove ads
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایلیڈ یا الیاد ( بعض اوقات نغمہ ایلین یا نغمہ الییم) روایتی طور پر ہومر سے منسوب ایک رزمیہ نظم ہے۔ یہ نظم اس وقت لکھی گئی جب یونانی اقوام نے ٹرائے (الیم) کے دس سالہ تک جاری رہنے والا محاصرہ کیا۔ ٹرائے کی جنگ کے دوران لکھی گئی۔ اس نظم میں ایکلیز اور شاہ اگاممنون کے درمیان ہونے والی جنگ کے واقعات و حالات شامل ہیں۔
ویکی ذخائر پر John Flaxman's Iliad 1793. First edition 1795. سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ماخذ میں ایلیاڈ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
ویکی ذخائر پر ایلیاڈ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.