فطرت کی دیوی۔ اس کی پرستش مصرِ قدیم میں شروع ہوئی اور رفتہ رفتہ بحیرہ روم کے آس پاس کے تمام ملکوں میں رائج ہو گئی۔ آئسز کے ساتھ اس کے شوہر اوزیریس ( جو اس کا بھائی بھی تھا) اور اس کے بیٹے ہورسن کی پوجا بھی واجب تھی۔ ایزیس کے نام کے ساتھ کئی اور دیویوں کی صفات بھی منسوب ہوگئیں جس کے تحت اسے زرخیزی اور خوش حالی کی بھی دیوی تسلیم کر لیا گیا۔ اس کی ماں آسمان کی دیوی نوت اور باپ زمین کا دیوتا گب تھا۔ اس کا نشان گائے ہے۔ ایزیس کو جادو منتر کی دیوی بھی خیال کیا جاتا ہے۔

اجمالی معلومات ایزیس Isis, اہم فرقہ مرکز ...
ایزیس
Isis
Thumb
دیوی ایزیس تاج پہنے ہوئے
جادو، مامتا اور بار آوری کی دیوی
اہم فرقہ مرکزفيلہ, ابیدوس
علامتتخت، قرص شمسی، چنار کا درخت
والدینگب اور نوت
ہم مادر پدراوزیریس, ست, اور نفتیس
رفیق حیاتاوزیریس
بند کریں

نگار خانہ

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.