Remove ads
صحافی اور سیاست دان From Wikipedia, the free encyclopedia
ایاز امیرضلع چکوال کے منجھے ہوئے صحافی ،سیاست دان اور کالم نگار ہیں۔
ایاز امیر کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر چکوال کے ایک چھوٹے سے قصبہ(بھگوال ) سے ہے، وہ پاکستان سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ڈان میں ایک کالم نویس ہیں،یہ پنجاب اسمبلی کے 1990ء میں اور 2008ء میں قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) چکوال(این اے 60) کی نمائندگی کی۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.