From Wikipedia, the free encyclopedia
ہر جمہوری ملک کی مجلس قانون ساز میں مختلف پارٹیاں ہوتی ہیں۔ جن میں سے ایک یا ایک سے زیادہ جماعتیں آپس میں ملی جلی حکومت قائم کر لیتی ہیں۔ باقی جو جماعتیں مجلس قانون ساز میں رہ جاتی ہیں انھیں قدرتی طور پر بر سر اقتدار جماعت سے اصولی اختلاف ہوتے ہیں۔ جن کی بنا پر وہ بالعموم حکومت وقت کی پالیسیوں پر معترض رہتی ہیں۔ ایسی جماعتوں کو حزب مخالف کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ برطانوی سیاست میں حزب مخالف کو بھی اتنی ہی ذمے دار جماعت خیال کیا جاتا ہے۔ جتنا بر سر اقتدار جماعت کو ۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.