From Wikipedia, the free encyclopedia
اونان (عبرانی: אוֹנָן ؛ مطلب ”طاقتور“) یہوداہ کی کنعانی بیوی، جو سوع کی بیٹی تھی کا دوسرا بیٹا تھا۔ اپنے بھائی عیر کی موت کے بعد اُس نے شریعت کے مطابق اپنے بھائی کی بیوی کے شوہر بننے کا حق ادا کرنے سے گریز کیا۔ جب وہ اپنے بھائی کی بیوی تامار کے پاس جاتا تو اپنا نطُفہ زمین پر گرا دیتا۔ یہ کام خداوند کی نظر میں بُرا تھا۔ سو خداوند اُسے ہلاک کر دیا۔[1]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.