ایک فلم From Wikipedia, the free encyclopedia
انیمے (جاپانی:アニメ,روماجی:anime) ایک جاپانی لفظ ہے جس کا مطلب جاپان میں متحرک تصاویر لیا جاتا ہے۔ جاپان کی ان متحرک تصاویر کی دنیا میں کافی شہرت ہے۔
جاپان میں ان جیسی تصاویر کا استعمال بکثرت ہوتا ہے۔ ان جیسی تصایر میں ایک خاص طرح کا کام کیا جاتا ہے، ان حراک کی آنکھیں، جسم اور بال بھی دیگر حراک سے مختلف ہوتے ہیں۔ تاہم چونکہ اس فن کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس لیے دیگر حراکی تصاویر میں بھی اس کی جھلک دکھائی دیتی ہ۔
ویکی ذخائر پر انیمے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.