From Wikipedia, the free encyclopedia
انیقہ مہدی بھٹی ایک پاکستانی سیاست دان اور پاکستان کی قومی اسمبلی کی منتخب رکن ہیں۔ [1]
انیقہ نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ این اے-67 (حافظ آباد) سے کامیابی حاصل کی۔
ان کے والد مہدی حسن بھٹی سابق ایم این اے ہیں اور ان کے بھائی شوکت علی بھٹی نے پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی کی حکومت میں ثقافت اور نوجوانوں کے امور کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.