انڈیانا ٹاؤن شپ ٹرسٹی

From Wikipedia, the free encyclopedia

انڈیانا ٹاؤن شپ ٹرسٹی (انگریزی: Indiana township trustee) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست انڈیانا کی مقامی حکومت کا منتخب افسر ہے۔ ٹاؤن شپ ٹرسٹی کاؤنٹی کی ذیلی تقسیم ٹاؤن شپ کا منتظم ہوتا ہے۔

بیرونی روابط

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.