شریک کربلا واقعہ From Wikipedia, the free encyclopedia
امیہ بن سعد طائی شہدائے کربلا میں سے تھے۔ جنھوں نے واقعہ کربلا میں امام حسین علیہ السلام کی فوج میں شمولیت اختیار کی۔
امیہ بن سعد بن زید طائی ان کی کنیت ابو صمصام تھی۔اصل میں یمنی تھے۔[1]
جب انھیں معلوم ہوا کہ امام حسین علیہ السلام کربلا میں ہیں تو دشمن فوج کے ساتھ پہنچے اور بڑی دلاوری سے لڑتے ہوئے پہلے حملے میں شہید ہوئے۔[2]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.