From Wikipedia, the free encyclopedia
امیر جلال الدین میران شاہ امیر تیمور کی زندگی میں آذربائیجان کا حاکم تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1366ء | |||
وفات | 21 اپریل 1408ء (41–42 سال) تبریز | |||
مدفن | گور امیر | |||
اولاد | خلیل سلطان | |||
والد | امیر تیمور | |||
خاندان | تیموری خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | عسکری قائد | |||
درستی - ترمیم |
امیر جلال الدین میران شاہ امیر تیمور کی زندگی میں آذربائیجان کا حاکم تھا۔ مگر یہ علاقہ اپنے بیٹے ابوبکر کے حوالے کر کے خود تبریز میں مقیم رہا۔ کیانکہ اس کی آب و ہوا اسے بہت موافق تھی۔
امر تیمور کے مرنے کے بعد ابو بکر نے میران شاہ کے نام کا سکہ جاری کیا۔
مرزا تبریز کی ایک شکارگاہ میں شکار کی غرض سے نکلا اور گھوڑے سے گر کر 21 اپریل 1408ء کو مر گیا۔ اس وقت اس کی عمر 41 برس تھی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.