From Wikipedia, the free encyclopedia
امیتابھ بچن کارپوریشن (انگریزی: Amitabh Bachchan Corporation) ایک بھارتی تفریحی کمپنی ہے جو امیتابھ بچن کی ملکیت ہے۔ اس کی بنیاد 1995ء میں رکھی گئی تھی، اس نے ایونٹ مینجمنٹ، فلم پروڈکشن اور ڈسٹری بیوشن کا کام کیا۔ 1999ء کے دوران یہ امیتابھ بچن کے لیے ناکامی کے طور پر ابھرا جب وہ دیوالیہ ہو گیا اور اس کے مالک کو بھاری مالی نقصان پہنچا۔ [2] کمپنی نے مس ورلڈ 1996ء کے مقابلے کا انعقاد کیا۔
قسم | نجی |
---|---|
صنعت | تفریح |
قیام | 1995 (بطور اے بی سی ایل) [1]
2003 (بطور اے بی کارپوریشن) |
صدر دفتر | ممبئی، بھارت |
کلیدی افراد | امیتابھ بچن جیا بچن ابھشیک بچن |
مالک | امیتابھ بچن دیپک گلوانی |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.