اموی حوض (عمان)
From Wikipedia, the free encyclopedia
اموی حوض (عربی: البركة الأموية) ایک پانی کا ذخیرہ کرنے لیے ایک زمینی حوض ہے جو عمان شہر کے قلعہ عمان کی فصیل کے اندر موجود ہے۔ یہ اموی دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ آٹھویں صدی میں تعمیر کیا گیا جو اموی محل سے قریب واقع ہے۔ اس وقت پانی کے ذخیرہ کے لیے کئی تالاب موجود تھے تاہم یہ سب سے بڑا ہے۔ [1]
حوالہ جات
Wikiwand - on
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.