From Wikipedia, the free encyclopedia
مریکی ایئرلائنز پرواز 77 ایک منظم سفری پرواز تھی جس کو القاعدہ سے منصوب پانچ آدمیوں نے سانحہ گیارہ ستمبر کے حملوں کے سلسلے میں اغواء کیا اور پینٹا گون سے ٹکرا دیا جس کے نتیجے میں وہ خود، جہاز پر موجود دیگر انسٹھ عملا اور مسافر اور عمارت کے اندر ایک سو پچیس لوگ ہلاک ہو گئے -
Hijacking | |
---|---|
تاریخ | Tuesday September 11 2001ء |
خلاصہ | دہشت گردی suicide hijacking |
مقام | West wall of Pentagon, Arlington County، ورجینیا، امریکی۔ |
ہوائی جہاز | |
ہوائی جہاز قسم | Boeing 757-223 |
آپریٹر | امریکن ایئر لائنز |
اندراج | N644AA |
مقام پرواز | واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا |
منزل مقصود | لاس اینجلس انٹرنیشنل ہوائی اڈا |
مسافر | 58 (ہائی جیکروں کو ملا کر) |
عملہ | 6 |
اموات | 64 (5 ہائی جیکروں کو ملا کر) جہاز میں، 125 پینٹاگون میں |
زخمی | 106 (موقع پر) |
محفوظ | 0 |
پرواز کے 35 منٹ بعد اغواکاروں نے کوکپٹ پر دھاوا بھول کر جہاز کا کنٹرول سنبھال لیا اور هانی حنجور جو ایک تربیتیافتہ پائلٹ تھا اس نے جہاز اڑانا شروع کر دیا- جہاز جیسے جیسے نیچے آتا گیا مسافروں نے موبائل کے ذریعے اپنے پیاروں کو فون کر کے صورت حال سے اگاہ کر دیا اغواکاروں کو جس کی خبر نہیں تھی-
اغواکاروں نے جہاز کو امریکی مشرقی معیاری وقت کے مطابق نو بج کر سینتس منٹ پر پینٹاگون کے مغربی حصے میں گھسا دیا-
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.